جھوٹا (Jhootha) versuri
Arbaz Khan feat. Mathira
Versuri Mathira & Arbaz Khan – جھوٹا (Jhootha) lyrics
تو میرا، ہے دیوانہ
جھوٹا تو ہے، اور یہ زمانہ
ہاتھ میں تیرے، نہ آؤں گی
تو سمجھے کیا، خود کو دیوانہ
تیری بات کروں، دن رات کروں
اب اور نہ کچھ بھی یاد کروں
تجھے دیکھ کے یہ میں بولوں
جو بول وہ تیرے ساتھ کروں
تیرے سر سے لے کے تیرے پاؤں تک
تیرے پیچھے آؤں تیرے گاؤں تک
تجھے لے کے ساتھ میں گھوموں
ہر دھوپ سے لے کے چھاؤں تک
تیرا روپ جیسے چاند سا
تو پیاری بہت میں مانتا
تو ساتھ میرے اچھی لگے
جگ سارا یہ جانتا!
تو میرا، ہے دیوانہ
جھوٹا تو ہے، اور یہ زمانہ
ہاتھ میں تیرے، نہ آؤں گی
تو سمجھے کیا، خود کو دیوانہ
I’m Mad, I’m Crazy
I Want You, To Save Me
We Could Be, Together
Like Beyonce, And Jay-Z
I’m Not Playin Games, I’m Not Lying
You Got Me Sprung, You’re Always On My Mind
Exploring These Feelings, So Massive N’ Appealin’
I Keep Pinchin’ Myself Incase I’m Dreamin’
OH! Baby Can’t You Be With Me?
It’s Crazy This Feelin’ In Me
Is It Love! Is It Love! Is It Love In The Air
I Don’t See No Other, Cuz I Don’ Really Care!
تو میرا، ہے دیوانہ
جھوٹا تو ہے، اور یہ زمانہ
ہاتھ میں تیرے، نہ آؤں گی
تو سمجھے کیا، خود کو دیوانہ
اربا ز خان
ما تھرا
SQ Music!
یو SQ
BRING THE BEAT DOWN
تو ایک ہی بات کہوں سب سے
یہ جو بولتا ہے
اس کی باتوں میں نہ آنا
یہ جھوٹ بولتا ہے
تو میرا، ہے دیوانہ
جھوٹا تو ہے، اور یہ زمانہ
ہاتھ میں تیرے، نہ آؤں گی
تو سمجھے کیا، خود کو دیوانہ

